شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مودی حکومت پاکستان سے مذاکرات کرے، فاروق عبداللہ

سری نگر(پی پی آئی)مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلی فاروق عبداللہ نے مسائل حل کرنے کے لیے مودی حکومت سے پاکستان سے  مذاکرات شروع کرنیکا مطالبہ کردیا۔بھارتی میڈیا سے گفتگو میں فاروق عبداللہ نے جنوبی ایشیائی ممالک کی علاقائی تعاون تنظیم سارک بھی بحال کرنے پر زور دیا۔فاروق عبداللہ کا کہنا تھا کہ فوجی اقدامات مسائل کو حل نہیں کرسکتے، پڑوسیوں سے بات چیت کیے بغیر مسائل حل نہیں ہوں گے۔فاروق عبداللہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کی حکومت پرامن ماحول چاہتی ہے، اس کے لیے دروازے کھولے جائیں، سارک کو بحال کریں، سارک اس پورے علاقے کی بھلائی کے لیے بنائی گئی تھی۔