شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آرمی ایوی ایشن کا ا سکردومیں کامیاب ریسکیو آپریشن

 ا سکردو(پی پی آئی)پاکستان آرمی ایوی ایشن کی جانب سے ا سکردومیں کامیاب ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ا سکردو میں پھنسی اسٹونین کوہ پیماہ کو پاکستان آرمی ایوی ایشن نے بحفاظت ریسکیو کر لیا، کوہ پیمائی کے دوران ا سٹونین کوہ پیماہ ساما میری کی ٹانگ ٹوٹ گئی تھی۔اعلامیے کے مطابق پاکستان آرمی ایوی ایشن کی جانب سے اسٹونین کوہ پیماہ کو ریسکیو کرنے کے بعدطبی امداد کیلئے ا سکردو منتقل کر دیا گیا۔