کراچی لائنز ایریا اور قائدآباد میں فائرنگ ، 2 افراد زخمی

کراچی ماری پور روڈ پر دعا ہوٹل کے قریب پولیس مقابلہ ، ایک ڈاکو ہلاک ،ساتھی فرار ، پولیس اہلکار زخمی

کورنگی میں ٹرسٹ کے مقام پر ایک کثیرالمقاصد ٹینس کورٹ قائم ہوگا

پنگریو واجبات سے محروم سرکاری عملہ کا احتجاج ، غیر ادا شدہ تنخواہوں کی ادائیگی کا مطالبہ

کراچی ڈیفنس سوسائٹی بخاری سگنل کے قریب ڈالا فٹ پاتھ پر چڑھنے سے باپ جاں بحق ، بیٹا زخمی

جھنگ میں بارش کے باعث نکاسی آب کیلئے ٹیمیں فیلڈ میں الرٹ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مرمتی کام کے دوران سکھر بیراج کا ایک دروازہ گر گیا، ایمرجنسی نافذ

سکھر(پی پی آئی)  مرمتی کاموں کے دوران سکھر بیراج کا ایک گیٹ گرنے کے بعد بیراج پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔محکمہ ایریگیشن کے مطابق سکھر بیراج کا گیٹ نمبر 47 مرمتی کام کے دوران گر گیا، دروازہ گرنے سے بیراج کے گیٹ نمبر 47 اور 43 کے پلرز کو نقصان پہنچا ہے۔ایریگیشن حکام کا کہنا ہے کہ سکھر بیراج پر ایمرجنسی نافذ کر کے بیراج پر ٹریفک کی روانی روک دی گئی ہے، بیراج کے گیٹ نمبر 47 سے پانی اوور ٹاپ ہو کر ڈاؤن سٹریم میں جانے لگا ہے۔