کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خیبرپختونخوا کے عوام کی فلاح وبہبودکیلئے ہرممکن مددکریں گے،وزیراعظم

پشاور(پی پی آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت خیبر پختونخوا کے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے ہر ممکن مدد اور وسائل فراہم کرے گی۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی سے بات چیت کرتے ہوئے کیا جنہوں نے آ ج اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی۔ملاقات میں صوبہ خیبرپختونخوا کی ترقی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔