پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جنوب مشرقی سندھ میں چند مقامات پر بارش کا امکان (قومی) کراچی(پی پی آئی) پی ایم ڈی نے کہا ہے کے بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔تاہم کشمیر، خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی اور جنوبی پنجاب، جنوب مشرقی سندھ اور مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔تاہم کشمیر،خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی اور جنوبی پنجاب، جنوب مشرقی سندھ اور مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہا۔ تاہم گوپس 03 اور میرکھانی میں 02 ملی میٹر یکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈکیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: تربت، جیکب آباد 49، دادو 48، سبی، لسبیلہ، خیرپور 47، روہڑی، پڈعیدن، نور پور تھل، موہنجو داڑو، لاڑکانہ، چھور، بہاولپور میں 46ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

کراچی(پی پی آئی) پی ایم ڈی  نے کہا ہے کے  بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔تاہم کشمیر، خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی اور جنوبی پنجاب، جنوب مشرقی سندھ اور مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔تاہم کشمیر،خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی اور جنوبی پنجاب، جنوب مشرقی سندھ اور مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہا۔ تاہم گوپس 03 اور میرکھانی میں 02 ملی میٹر یکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈکیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: تربت، جیکب آباد 49، دادو 48، سبی، لسبیلہ، خیرپور 47، روہڑی، پڈعیدن، نور پور تھل، موہنجو داڑو، لاڑکانہ، چھور، بہاولپور میں 46ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔