شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

دکی:  کوئلے کی کان میں کرنٹ لگنے سے ایک مزدور جاں بحق

دکی (پی پی آئی) صوبہ بلوچستان کے ضلع دکی میں بدھ کے روز کوئلے کی کان میں کرنٹ لگنے سے ایک مزدور جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ دکی کی مقامی کوئلہ کان میں پیش آیا جہاں کوئلہ کان کن بجلی کا جھٹکا لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ مقتول کی شناخت انور شاہ ولد دین محمد کے نام سے ہوئی ہے۔اس کی لاش کو دکی ہسپتال منتقل کیا گیا اور بعد ازاں ضروری طبی اور قانونی ضابطے کی تکمیل کے بعد ورثاء  کے حوالے کر دیا گیا۔ متعلقہ حکام کی جانب سے مزید تفتیش کی جا رہی.