ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کشمیریوں کو اس وقت کئی چیلنجوں کا سامنا ہے،  نیشنل کانفرنس

سرینگر)پی پی آئی)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نیشنل کانفرنس کے سینئر رہنما رتن لال گپتا نے مقبوضہ علاقے میں جاری بدانتظامی اورناقص حکمرانی پر بھارتیہ جنتاپارٹی کی بھارتی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق رتن لال گپتا نے ہیرا نگر کٹھوعہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ جموں وکشمیر کا ہرعلاقہ اس وقت مسائل و مشکلات کا شکار ہے۔ا نہوں نے کہا کہ کشمیریوں کو اس وقت کئی چیلنجوں کا سامنا ہے، پینے کے پانی کی قلت، بجلی کی عدم فراہمی اور صحت کی دیکھ بال کی ابتر صورتحال نے لوگوں کا جینا مشکل بنا دیا ہے۔