سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلاول بھٹو زرداری7جولائی سے بلوچستان کادورہ کریں گے

کوئٹہ(پی پی آئی)  پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری7جولائی سے بلوچستان کادورہ کریں گے۔پی پی آئی کے مطابق پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر میر چنگیز جمالی نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بلوچستان کے دورے کی دعوت دی ہے جو بلاول بھٹو زرداری نے قبول کرتے ہوئے 7جولائی  سے دورہ کرنے کا اعلان کیا۔