سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک بھر میں بینک اور مالیاتی ادارے پیر کوبند رہے

کراچی(پی پی آئی)نئے مالی سال کے آغاز پر پیر یکم جولائی کو شیڈولڈ بینک اور مالیاتی ادارے بند رہے۔ اسٹیٹ بینک اعلامیہ کے مطابق بینک ہالیڈے کے سلسلہ میں ملک بھرکے شیڈولڈ بینک اور مالیاتی ادارے بند ررہے اور کسی قسم کا کوئی بھی لین دین نہیں ہوا،پی پی آئی کے مطابق تاہم عملہ نے اپنے فرائض انجام دئیے۔