سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تعمیراتی سیکٹرنے ٹیکسز کیخلاف 15جولائی کو ملک بھر میں ہڑتال کی کال دیدی

کراچی(پی پی آئی) تعمیراتی سیکٹر پر ٹیکسز کیخلاف فیڈریشن آف رئیلٹرز پاکستان  نے15جولائی کو ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ بجٹ منظور کرتے وقت وہ ٹیکس بھی لگا دئیے جو تجویز بھی نہیں کئے گئے تھے۔ پی پی آئی کے مطابق فیڈریشن آف رئیلٹرز پاکستان  نے کہا کہ ٹیکسز میں اضافہ سے ریونیو بڑھانے کی حکومتی حکمت عملی ایک بار پھر ناکام ہوگی، ہمارا  حکومت سے مطالبہ ہے کہ ہمارے ساتھ بیٹھیں ہماری تجاویز پر عمل کریں ہم یقین دہانی کرواتے ہیں کہ ایک ہزار ارب ٹیکس اکھٹا کرکے دیں گے۔