عدت میں نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت کل تک ملتوی

اسلام آباد(پی پی آئی)اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی دوران عدت نکاح کیس میں سزاکے خلاف اپیلوں پر سماعت کل تک کیلئے ملتوی کر دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی دورانِ عدت نکاح کیس میں سزاکے خلاف اپیلوں پر سماعت کی۔ پی پی آئی کے مطابق بعدازاں عدالت نے عدت میں نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت کل تک کیلئے ملتوی کر دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

 حکومت اورپیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن  میں رابطے

Tue Jul 2 , 2024
کراچی(پی پی آئی)پیٹرولیم ڈیلرز کی جانب سے 5 جولائی کو ہڑتال کے اعلان  کے بعد حکومت اورپیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن  میں رابطوں کی اطلاعات ہیں اورمذاکرات کی پیشکش ہے۔پی پی آئی کے مطابق بتایا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر 0.5 فیصد ایڈوانس ٹرن اوور ٹیکس کیخلاف پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن  کا موقف واضح ہے کہ پیٹرول پمپ کے کاروبار […]