ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان ریلویز کے مالی معاملات میں شفافیت کیلئے سیپ سسٹم نافذ

کراچی(پی پی آئی)پاکستان ریلوے نے دو نئی ٹرینوں کو گرین لائن کی طرز پر اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ دیگر مسافر ٹرینوں میں بھی مسافروں کے لئے سہولیات میں اضافہ کیا جائے گا۔پی پی آئی کے مطابق چیئر مین ریلوے مظہر علی شاہ نے کہاہے کہ پاکستان ریلویز نے مالی معاملات میں شفافیت کیلئے سیپ سسٹم کا نفاذ کیا ہے۔