تحریک انصاف کل اسلام آباد میں جلسہ کریگی، جلسہ تاریخی ہوگا:عمر ایوب خان

سلام آباد(پی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کا جلسہ 6 جولائی کو اسلام آباد میں منعقد ہو گا۔پی پی آئی کے مطابق  پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب خان نے کہاہے کہ 6 جولائی کو اسلام آباد کاجلسہ تاریخی ہوگا۔ یہ جلسہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی،حکومت کی اقتصادی دہشت گردی، اور مہنگائی کیخلاف ہو گا،۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پاکستان ریلویز کے مالی معاملات میں شفافیت کیلئے سیپ سسٹم نافذ

Thu Jul 4 , 2024
کراچی(پی پی آئی)پاکستان ریلوے نے دو نئی ٹرینوں کو گرین لائن کی طرز پر اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ دیگر مسافر ٹرینوں میں بھی مسافروں کے لئے سہولیات میں اضافہ کیا جائے گا۔پی پی آئی کے مطابق چیئر مین ریلوے مظہر علی شاہ نے کہاہے کہ پاکستان ریلویز نے مالی معاملات میں شفافیت کیلئے سیپ سسٹم […]