پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

علماء و مشائخ عشرہ محرم میں عوام کو یکجہتی کا درس دیں،: پیر احمد عمران نقشبندی

کراچی(پی پی آئی)متحدہ علماو مشائخ فیڈریشن کے سربراہ  پیر احمد عمران نقشبندی نے کہا ہے کہ علماء و مشائخ عشرہ محرم میں عوام کو یکجہتی کا درس دیں۔ پی پی آئی کے مطابق  انہوں نے علماو مشائخ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت اما م حسینؓ کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے دنیا بھر سے دہشت گردی اور فرقہ واریت کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔ عشرہ محرم الحرام میں تمام علماء و مشائخ عوام کو یکجہتی کی تعلیمات فراہم کریں۔