راولپنڈی اورگوجرانوالہ کیماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

راولپنڈی/گوجرانوالہ (پی پی آئی)راولپنڈی اورگوجرانوالہ کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔چیف سیکرٹرپنجاب نے انسداد پولیو مہم میں ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے عملے کیخلاف کارروائی کی ہدایت کی ہے۔پی پی آئی کے مطابق لاہور سمیت5 اضلاع میں انسداد پولیو مہم7جولائی تک جاری رہے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

یوم شہدائے کشمیر اور یوم قرار داد الحاق پاکستان کی نسبت سے سے"ہفتہ شہدائے کشمیر"منایا جائے گا

Thu Jul 4 , 2024
میر پور/ آزاد کشمیر(پی پی آئی)آل پارٹیز الائنس نے 13سے 19 جولائی تک 13جولائی یوم شہدائے کشمیر اور یوم قرار داد الحاق پاکستان جیسے قومی نظریاتی تاریخی ایامکی مناسبت سے”ہفتہ شہدائے کشمیر”منانے کا اعلان کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ہفتہ شہدائے کشمیر کی تیاریوں و انتظامات کیلئے کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں،آل پارٹیز الائنس کے چیئرمین شوکت جاوید میر […]