تمام جماعتوں کو آپریشن عزم استحکام پر اعتماد میں لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی پی آئی)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف قازقستان سے وطن واپسی پر آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) بلانے پر غور کر رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم تمام جماعتوں کو آپریشن عزم استحکام پر اعتماد میں لیں گے، جبکہ اے پی سی کی تاریخ کا تعین وزیراعظم کی وطن واپسی پر ہوگا۔پی پی آئی کے مطابق وزیر اعظم کی جانب سے آل پارٹیز کانفرنس آئندہ ہفتے بلائے جانے کا امکان ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

‫2024 چین گوانسیان سٹیل پلیٹ انڈسٹری اوپننگ اپ اور بین الاقوامی پریسیشن پروکیورمنٹ کانفرنس گوانگچوئر کاؤنٹی،شانڈونگ صوبے میں منعقد ہوئی

Thu Jul 4 , 2024
گوانسیان، چین، 4 جولائی 2024ئ/سنہوا-ایشیانیٹ/– “عالمی تجارت کے لئے شانڈونگ اچھی مصنوعات” کے موضوع کے تحت 2024 چین گوانسیان سٹیل پلیٹ انڈسٹری اوپننگ اپ اور بین الاقوامی پریسیشن پروکیورمنٹ کانفرنس 26 سے 28 جون تک گوانسیان کاؤنٹی میں منعقد ہوئی۔ اسٹیل پلیٹ کی صنعت گوانسیان کاؤنٹی کی ایک منفرد  اور مقبول و معیاری ستون صنعت ہے ، جس میں 1،233 […]