تمام جماعتوں کو آپریشن عزم استحکام پر اعتماد میں لینے کا فیصلہ

سلام آباد(پی پی آئی)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف قازقستان سے وطن واپسی پر آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) بلانے پر غور کر رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم تمام جماعتوں کو آپریشن عزم استحکام پر اعتماد میں لیں گے، جبکہ اے پی سی کی تاریخ کا تعین وزیراعظم کی وطن واپسی پر ہوگا۔پی پی آئی کے مطابق وزیر اعظم کی جانب سے آل پارٹیز کانفرنس آئندہ ہفتے بلائے جانے کا امکان ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

 تمام جماعتوں کو آپریشن عزم استحکام پر اعتماد میں لینے کا فیصلہ

Thu Jul 4 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف قازقستان سے وطن واپسی پر آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) بلانے پر غور کر رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم تمام جماعتوں کو آپریشن عزم استحکام پر اعتماد میں لیں گے، جبکہ اے پی سی کی تاریخ کا تعین وزیراعظم کی وطن واپسی پر ہوگا۔پی پی آئی کے مطابق وزیر اعظم کی […]