کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

موریطانیہ کے قریب کشتی الٹ گئی، 90 تارکین وطن ہلاک

نواکشاط(پی پی آئی)موریطانیہ کے قریب تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی الٹنے سے 90 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی میں 200 افراد سوار تھے۔ جن میں سے 90 افراد کی لاشیں سمندر سے نکال لی گئی ہیں۔کشتی ڈوبنے کے باعث متعدد افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ جس کی وجہ سے اموات میں اضافے کا خدشہ ہے۔ ریسکیو اہلکار لاپتہ افراد کی تلاش میں مصروف ہیں۔ڈوبنے والی کشتی میں مختلف ممالک کے افراد سوار تھے۔ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔کوسٹ گارڈز کے مطابق 5 سالہ بچی سمیت 9 افراد کو بچالیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق  ابتدائی تحقیقات کے مطابق کشتی میں گنجائش سے زیادہ افراد سوار تھے۔ جو حادثے کا سبب بنے۔