نواز شریف کے دور میں کشمیر کو سڑکوں، ترقیاتی منصوبوں اور بااختیار نظام ملا:سینئر وزیر پنجاب

پاکستان اور انڈونیشیا میں تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

وانا میں سیکیورٹی فورسز کے ذریعہ بڑی دہشت گردی کی سازش ناکام

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے وینزویلا کے وزیر خارجہ کی حیثیت سے فیلکس پلاسنشیا کو ان کی تقرری پر مبارکباد دی

سمندری شعبے کی اصلاحات اور بندرگاہ کی کارکردگی: کراچی بندرگاہ کی عملی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ

وزیراعظم کے یوتھ پروگرام’ کے چیئرمین کی یو این ویمن کی نائب ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے ساتھ بات چیت

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایشین ٹیم اسنوکر کوارٹر فائنل میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

ریاض(پی پی آئی) ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہونے والی ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ میں قومی کیوئسٹس اسجد اقبال اور اویس منیر نے حریف ٹیم بھارت کو تین صفر کے فریم سے شکست دے دی۔پاکستان کی جیت کا اسکور 35-63، 22-75 اور 06-70 رہا۔ بھارت 2 کی ٹیم سارو کوتھاری اور حسین خان پر مشتمل تھی۔پاکستانی اسنوکر ٹیم سیمی فائنل میں ہانگ کانگ سے مقابلہ کرے گی۔اس سے قبل پاکستان کے اویس منیر نے ایشین 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیتی تھی۔