کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ہسپتالوں میں فضلہ کی علیحدگی، جلانے میں کوتاہیاں، ماحولیاتی آلودگی کے خدشات

کراچی(پی پی آئی)صوبائی دارالحکومت کراچی کے مختلف ہسپتالوں میں فضلہ کی علیحدگی، ذخیرہ کرنے اور جلانے میں کوتاہیوں کے باعث انفیکشن کے پھیلاؤ اور ماحولیاتی آلودگی کے خدشا ت نے جنم لے لیاہے۔ پی پی آئی کے مطابق  ایک جائزے میں فضلہ کی علیحدگی، ذخیرہ کرنے اور جلانے میں کوتاہیاں پائی گئی ہیں۔