سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سپر ہائی وے کے جنجال گوٹھ اور اطراف میں سرچ آپریشن

کراچی(پی پی آئی) کراچی میں تھانہ سائٹ کی حدود میں سپر ہائی وے کے علاقے جنجال گوٹھ اور اطراف میں سرچ آپریشن کیا گیا، داخلی و خارجی راستوں کو سیل کر کے گھر گھر تلاشی بھی لی گئی،پی پی آئی کے مطابق بائیو میٹرک تلاش ڈیوائسز کی مدد سے مشتبہ افراد کی تصدیق کی۔