جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن،103بلین روپے وصول

اسلام آباد(پی پی آئی)انسداد بجلی چوری مہم سے ملکی معیشت کی بحالی کیلئے حکومتی اقدامات جاری ہیں۔ملکی معیشت کی بحالی اور عوام کو بجلی کے بحران سینکالنے کے لییحکومت اور عسکری قیادت کے اقدامات کے ثمرات اب آشکار ہورہے ہیں بجلی چوروں کیخلاف سخت کریک ڈاؤن میں ملک بھرسے اب تک 103 بلین روپے وصول اور 83 ہزار سیزائد بجلی چورگرفتارکئے جا چکے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق23 تا 30 جون کے دوران متعلقہ اداروں نیلاہور،گجرانوالہ،فیصل آباد،ملتان اور اسلام آباد میں بجلی چوروں سے 1 ارب 80 کروڑ سے زائد رقم وصول کی پشاور، حیدرآباد، سکھر اور کوئٹہ سے 60 کروڑ 35 لاکھ وصول ہوئے۔