کٹھوعہ /مقبوضہ کشمیر(پی پی آئی) ضلع کٹھوعہ کے علاقے مچیدا میں ایک حملے میں بھارتی فوج کے ایک جونیئر کمیشنڈ افسر سمیت پانچ بھارتی فوجی ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔