اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 انجمن طلبہ اسلام کے رفیق حافظ فتح شیر تجوانہ  انتقال کر گئے

وہاڑی(پی پی آئی) انجمن طلبہ اسلام کے رفیق اورہر دلعزیز سماجی شخصیت حافظ فتح شیر تجوانہ  اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ان کی نماز جنازہ دربار بابا کریم شاہ(لڈن۔ تحصیل و ضلع وہاڑی)ادا کی گئی اور آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق ان کی نماز جنازہ میں جماعت اہلسنت، انجمن طلبہ اسلام اور دیگر دینی تنظیموں سے وابستہ اہم شخصیات نے شرکت کی۔