روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 تحریک انصاف نے لاہور میں عوامی اسمبلی کااجلاس آج بلالیا

لاہور(پی پی آئی)تحریک انصاف نے عوامی اسمبلی کااجلاس ہفتہ بلالیا۔تحریک انصاف نے ہفتہ کو دن گیارہ بجے پنجاب اسمبلی کے باہر اپنے ارکان اسمبلی کااجلاس بلالیا، اجلاس کی صدارت تحریک انصاف کے رکن اسمبلی اعجاز شفیع کریں گے۔پی پی آئی کے مطابق اجلاس سے اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر خطاب کریں گے جبکہ فارم  45کے مطابق جیت کے دعویدار پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈرز بھی شریک ہوں گے۔اجلاس میں عوامی اسمبلی کیاجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد آنے والے  لائحہ عمل پربات چیت ہوگی۔