کراچی شیرپاؤ کالونی ، بلال کالونی اور نیو کراچی لیاری ندی میں پولیس کے ڈاکوؤں سے مقابلے ، 3 گرفتار

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا رات گئے دورہ ، شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ

محرم الحرام ایثار، قربانی، صبر اور حق و صداقت کا مہینہ ہے : مسلم لیگ فنکشنل سندھ

ٹھٹھہ پولیس کا عاشورہ محرم کیلئے کانٹیجینسی پلان مرتب ، 1,279 پولیس اہلکار تعینات

کراچی کیماڑی کے سمندر سے ایدھی بحری رضاکاروں نے نوجوان کی لاش نکال لی

ستمبر 2007 کو سول اسپتال کراچی سے ایدھی ہوم میں داخل ہونے والی خاتون ورثا کے سپرد

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہکہ کے9مئی کیس کی سماعت 18 جولائی تک ملتوی

گوجرانوالہ(پی پی آئی) 9 مئی کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کے وکلاء نے ایک بار پھر عدالت سے بحث کیلئے مہلت مانگ لی۔گوجرانوالہ کی انسداد دہشتگردی عدالت میں نو مئی کو ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ میں عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔دوران سماعت جے آئی ٹی نے مقدمہ کا ریکارڈ عدالت میں پیش کر دیا۔عالیہ حمزہ کے وکلاء نے ایکبار پھر عدالت سے بحث کیلئے مہلت مانگ لی، عدالت نے مہلت دیتے ہوئے سماعت 18 جولائی تک ملتوی کر دی۔پی پی آئی کے مطابق واضح رہے کہ عالیہ حمزہ 9 مئی کے مقدمہ میں گرفتار اور جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں۔