سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 بارشوں کے دوران قیمتی جانوں کے ضیاع پر مریم نواز کا اظہار افسوس

لاہور(پی پی آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بارشوں کے دوران چھتیں گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے سوگوار خاندانوں سے اظہار ہمدردی و تعزیت کی۔پی پی آئی کے مطابق مریم نواز نے شدید بارشوں کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور کرنٹ سے بچنے کے لئے برقی تنصیبات سے دور رہنے کی اپیل کی ہے۔