ڈھاکا: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے تمام ایونٹس میں کپتانی کر نے کا اعزازحاصل کرلیا۔ دھونی نے 2007ءمیں کھیلے گئے اولین ورلڈ کپ میں بھی انڈیا کی قیادت کی تھی ، اب تک کھیلے گئے پانچویں ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کی کپتانی کر کے نیا ریکارڈ قائم کرلیا ہے ، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اب تک انھوں نے 22میچز کھیلے ہیں جبکہ مجموعی طور پر 43ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیل کر 772رنز بنا رکھے ہیں جن میں کوئی نصف سنچری شامل نہیں ہے ،دھونی کا ٹی ٹوئنٹی میں بڑا اسکور 48رنزناٹ آﺅٹ ہیں۔
Next Post
وومن ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ کاپاکستان کو وارم اپ میچ میں2وکٹوںسے شکست
Tue Mar 18 , 2014
سوار: ویمن ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے وارم اپ میچ میں انگلینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستان ویمن ٹیم کودلچسپ مقابلے کے بعد دووکٹ سے ہرادیا۔ سوار میں کھیلے گئے میچ میں قومی ویمن ٹیم نے ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ کیا اورمقررہ اوورزمیں چھ وکٹ پر106رنزبنائے۔ کپتان ثناءمیراورندا ڈارچھتیس چھتیس رنزبناکرنمایاں رہیں۔ ڈینئیلی ہیزل نے دوکھلاڑیوں کوآﺅٹ کیا۔ ہدف […]
