بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ریلویز کے تمام بکنگ دفاتر 10محرم کوبند رہیں گے

کراچی(پی پی آئی)پاکستان ریلویز کے تمام بکنگ دفاتر 10 محرم الحرام بدھ17جولائی کے روز مکمل طور پربند رہیں گے۔پی پی آئی کے مطابق ریلوے حکام نے مسافروں کو مطلع کیا ہے کہ وہ تعطیلکو مد نظر رکھتے ہوئے پیشگی بکنگ کرالیں