کراچی(پی پی آئی)بارشوں اور بعض جگہوں پر ٹریک پرپانی کھڑ ا ہو نے کی وجہ سے کراچی آنے والی ٹرینیں 1سے 4گھنٹے تک تاخیر کاشکار ہیں،کراچی اور کوئٹہ پہنچنے والی قراقرم، بزنس، کراچی، ملت،شالیمار، خیبر میل، گرین لائن اور کوئٹہ سے آنے والی جعفر لیٹ ہوئیں،،پی پی آئی کے مطابق ریلوے ترجمان کا کہنا ہے کہ تمام ٹرینیں اپنے مقررہ اوقات کار کے مطابق روانہ ہوئیں۔
Next Post
مودی حکومت نے عمر عبداللہ، محبوبہ مفتی کو مزار شہدا جانے سے روک دیا
Sat Jul 13 , 2024
سری نگر(پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں انتظامیہ نے نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی کو”یوم شہدائے کشمیر“ پر سرینگر میں مزار شہدائنقشبند صاحب جانے سے روک دیا۔ نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ”ایکس“ پر لکھا ”13جولائی یوم شہداء، ان لوگوں کو […]