سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 دنیا بھر میں سانپو ں کا عالمی دن  کل منایا جائے گا

کراچی(پی پی آئی)دنیا بھر میں سانپو ں کا عالمی دن  پیر16 جولائی کو منایا جائے گا۔ عالمی دن منانے کا مقصد عوام میں آگاہی فراہم کرنا  اور ساتھ ساتھ ان کے ساتھ جڑے خوف کے تاثر کو زائل کرنا ہے۔پی پی آئی کے مطابق عالمی دن کی مناسبت سے مختلف سرکاری، نجی و غیر سرکاری اور ماحولیاتی اداروں،تنظیموں کی جانب سے تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔