سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آل پارٹیز الائنس کا ہفتہ شہدائے کشمیر شروع

مظفر آباد/ آزاد کشمیر(پی پی آئی)آل پارٹیز الائنس کے تحت 13سے 19 جولائی تک یوم شہدائے کشمیر اور یوم قرار داد الحاق پاکستان کی تقریبات کا آغاز ہو گیا۔پی پی آئی کے مطابق آل پارٹیز الائنس کے چیئرمین شوکت جاوید میر نے کہا کہ سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے طلبا وطالبات کے درمیان مضمون نویسی تقریری مقابلے منعقد کروائے جائیں گے۔