ڈہرکی(پی پی آئی) ڈہرکی میں موٹروے ایم فائیو گڈو انٹر چینج پر کار اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں 9افراد زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذ رائع کے مطابق زخمیوں میں میں دو مرد،دو خواتین اور 5 بچے شامل ہیں، پی پی آئی کے مطابق زخمیوں کو سول اسپتال صادق آباد منتقل کردیاگیا ہے۔زخمی ہونے والوں کا تعلق پنجاب سے ہے۔
Mon Jul 15 , 2024
کراچی(پی پی آئی)کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمامشہدائے پولیسباسکٹ بال ٹورنامنٹ ہفتہ 3 اگست کو انٹرنیشنل عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ پر کھیلا جائے گا،پی پی آئی کے مطابق ٹورنامنٹ 4 ٹیموں پر مشتمل ہوگا جس میں چودھری اسلم شہید الیون، توفیق زاہد شہید الیون، علی رضا شہید الیون، بہادر علی شہید الیون شامل ہیں، ٹورنامنٹ 06:30 بجے […]