اسلام آباد/کوئٹہ(پی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید مئی 2023 میں درج مقدمے میں بلوچستان پولیس کو مطلوب ہے،صنم جاوید کے خلاف کوئٹہ کے بجلی روڈ پولیس سٹیشن میں مقدمہ درج ہے۔مقدمہ اقدام قتل دہشت گردی سمیت 15 دفعات کے تحت درج کیا گیا تھا۔ایف آئی آر کے مطابق مقدمے میں نامزد ملزمان نے سرکاری املاک اور قیدی وین کو آگ لگا کے نقصان پہنچایا تھا،پی پی آئی کے مطابق بلوچستان پولیس نے گرفتاری کیلئے وفاقی پولیس سے مدد مانگی تھی۔
Next Post
غیر قانونی بھرتی کیس میں پرویز الہی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی
Mon Jul 15 , 2024
لاہور(پی پی آئی) لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت میں پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمہ پر سماعت،پرویز الٰہی اور دیگر ملزمان پر آج بھی فرد جرم عائد نہیں ہو سکی۔چوہدری پرویز الہی بیماری کے باعث عدالت میں پیش نہیں ہوئے،وکلاء کی جانب سے چودھری پرویز الٰہی کی حاضری معافی کی درخواست دائر کر دی گئی۔لاہور کی اینٹی […]