پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 الوداع سیاسی استحکام، الوداع سرمایہ کاری، الوداع معاشی بحالی، مشاہد سید

اسلام آباد(پی پی آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنماء مشاہد حسین سید نے پی ٹی آئی پر پابندی کے حکومتی اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ خدا جسے تباہ کرنا چاہتا ہے اسے تباہ کرنے سے پہلے پاگل کر دیتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ تاریخ سے کوئی سبق نہیں سیکھا گیاوہی پرانی غلطیاں دہرائی جارہی ہیں، الوداع سیاسی استحکام، الوداع سرمایہ کاری، الوداع معاشی بحالی۔