پشاور(پی پی آئی) پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں باجوڑ، دیربالا، خیبر اور سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی۔پی پی آئی کے مطابق زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش میں تھا گہرائی 211 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔
Next Post
بھٹہ خشت کے شعبے سے جبری مشقت کا خاتمہ اہم ہے:سید نذر علی
Fri Jul 19 , 2024
فیصل آباد(پی پی آئی)ایمپلائرز فیڈریشن آف پاکستان (ای ایف پی)کے سیکرٹری جنرل سید نذر علی نے کہا ہے کہ اینٹوں کے بھٹے کے شعبے سے جبری مشقت کا خاتمہ نہ صرف کام کے حالات کو بہتر بنانے بلکہ کاروبار کی پائیداری کو یقینی بنانے اور اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لیے بھی اہم ہے۔پی پی آئی کے مطابق ان […]