کوئٹہ سے براہ راست سعودی عرب عمرہ پروازیں 6اگست سے  چلانے کا فیصلہ

کوئٹہ(پی پی آئی)قومی ایئر لائن نے کوئٹہ سے براہ راست سعودی عرب پروازیں چلانے کا فیصلہ کیاہے جی ایم بلوچستان عبدالغفار میاں خیل کا کہنا ہے کہ اب کوئٹہ ٹو جدہ براہ راست پروازیں چھ اگست سے شروع کی جارہی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق یہ پروازیں اب ہر منگل اور جمعہ کوکوئٹہ سے جدہ ڈائریکٹ آپریٹ کریں گی جس کی بکنگ جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ود ہولڈنگ ٹیکس پر فلور ملز اور حکومتی کمیٹی کے مذاکرات ناکام، ڈیڈ لاک برقرار

Fri Jul 19 , 2024
لاہور(پی پی آئی)ود ہولڈنگ ٹیکس کے معاملے پر گزشتہ ہفتے پاکستان بھر کی آٹا ملوں نے ہڑتال کر رکھی تھی جس پر حکومت نے مذاکرات کا اعلان کیا تھا اور ایک مذاکراتی کمیٹی تشکیل دی تھی۔حکومت کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش پر پاکستان فلار ملز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کیا تھا تاہم اس معاملے پر […]