آزاد جمو ں وکشمیر یونیورسٹی مظفرآباد کا کانووکیشن 25جولائی کو ہوگا

مظفر آباد/ آزاد کشمیر(پی پی آئی) آزاد جمو ں وکشمیر یونیورسٹی مظفرآباد کا بیسواں کانووکیشن رواں ماہ کی 25تاریخ کو کنگ عبداللہ کیمپس میں منعقد ہوگا جس میں جامعہ کشمیرکے مختلف تعلیمی سیشن ہاء کے گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ پروگرامز سے فارغ التحصیل طلباء و طالبات کو ڈگریاں عطاء کی جائیں گی۔پی پی آئی کے مطابق کانووکیشن کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کلیم عباسی کی زیرصدارت یونیورسٹی کے کنگ عبداللہ کیمپس میں مختلف کمیٹیز کے سربراہان کا ایک اجلاس منعقد ہوا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

 کوئٹہ سے براہ راست سعودی عرب عمرہ پروازیں 6اگست سے  چلانے کا فیصلہ

Fri Jul 19 , 2024
کوئٹہ(پی پی آئی)قومی ایئر لائن نے کوئٹہ سے براہ راست سعودی عرب پروازیں چلانے کا فیصلہ کیاہے جی ایم بلوچستان عبدالغفار میاں خیل کا کہنا ہے کہ اب کوئٹہ ٹو جدہ براہ راست پروازیں چھ اگست سے شروع کی جارہی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق یہ پروازیں اب ہر منگل اور جمعہ کوکوئٹہ سے جدہ ڈائریکٹ آپریٹ کریں گی جس […]