کراچی (پی پی آئی)جونیئر ایشیا کپ ہاکی 23 مئی سے یکم جون تک عمان میں کھیلا جائے گا، پی پی آئی کے مطابق پی ایچ ایف کے مطابق ایونٹ کے لئے تر بیتی کیمپ عید الفطر کے بعد لگایا جائے گا، جس میں 35 کھلاڑیوں کو مدعو کیا جائیگا، رمضان میں قلندر ہاکی لیگ سے کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائے گا، ایشیا کپ میں فتح کی صورت میں پاکستان ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرے گا
Next Post
جماعت اسلامی سندھ کی مجلس شوریٰ کا اجلاس کل قباء آڈیٹوریم میں ہوگا
Tue Mar 7 , 2023
کراچی (پی پی آئی)جماعت اسلامی سندھ کی مجلس شوریٰ کا اجلاس جمعرات 9مارچ کو بعد نمازعصرساڑھے پانچ بجے صوبائی دفتر قباء آڈیٹوریم میں منعقد ہوگا،پی پی آئی کے مطابق صوبائی ترجمان مجاہدچنا نے بتایا کہ محمد حسین محنتی کی زیرصدارت اجلاس میں سیاسی صورتحال کے علاوہ گذشتہ سال کی کارکردگی وآئندہ کے منصوبندی سمیت دیگر دعوتی وتنظیمی امورپر غورکیا جائے […]