عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت مخالف سرگرمیوں  کے الزام میں ایک اور کشمیری گرفتار

جموں /مقبوضہ کشمیر(پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع رام بن میں بھارتی پولیس نے  غلام نبی نامی ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار شخص کے خلاف کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔حراست میں لیاجانے والا  غلام نبی ضلع  رام بن  میں بھیمڈاسا کا رہائشی  ہے۔ بھارتی حکام نے گرفتاری کا جواز فراہم کرنے کیلئے اس پر بھارت مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے جموں ڈسٹرکٹ جیل میں قید کردیا ہے۔