راولپنڈی تا مظفر آباد ریل لنک کیلئے  ابتدائی سروے مکمل

مظفرآباد(پی پی آئی)پاکستان ریلویز اور محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کی مشترکہ ٹیم نے راولپنڈی تا مظفر آباد ریل لنک کیلئے ابتدائی سروے مکمل کرلیا ہے۔فیزیبلٹی رپورٹ  کے مطابق مارگلہ،یاسمین پارک،بھارہ کہو،بروا،بستال موڑ،لوئر ٹوپہ اور پنڈی پوائنٹ پراسٹیشن ہوں گے،  راولپنڈی تا مری ٹورازم گلاس ٹرین کی ابتدائی  منصوبہ بندی جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

 آئی سی سی میٹنگ میں شرکت کیلئے محسن نقوی سری لنکا روانہ

Sat Jul 20 , 2024
کولمبو/اسلام آباد(پی پی آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی میٹنگ کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی سری لنکا روانہ ہوگئے۔وفاقی وزیر داخلہ و  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی21 اور 22 جولائی کو منعقد ہونے والی  آئی سی سی میٹنگ میں شامل ہوں گے۔پی پی آئی کے مطابق  آئی سی سی میٹنگ […]