شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان اور آذربائیجان میں تجارت اور سرمایہ کاری

اسلام آباد(پی پی آئی) پاکستان اور آذر بائیجان کے درمیان باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کو سو ملین ڈالر سے بڑھا کر دو ارب ڈالر تک لے جانے پر اتفاق کیا گیاہے۔پی پی آئی کے مطابق دونوں ممالک نے پندر ہ مفاہمتی یاداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کر دئیے ہیں، ایس آئی ایف سی کے مطابق معاہدوں کی تکمیل میں سہولت کاری کی، باہمی تجارت میں پٹرولیم اور توانائی کے شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی پائی جاتی ہے۔