شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 کراچی میں محکمہ موسمیات کی جانب سے مزید بارشوں کی پیش گوئی

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ابر کرم نے خوب رنگ جمایا جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔گلشن حدید میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ لانڈھی،قائد آباد، کلفٹن، احسن آباد میں شدید بارش شروع ہوئی، بارش سے اطراف کے علاقے زیر آب آگئے،پی پی آئی کے مطابق  آئی آئی چندریگر روڈ،برنس روڈ، صدر اور اطراف کے علاقوں میں بھی بارش نے جل تھل کردیا۔علاوہ ازیں شہر قائد کے علاقے شاہراہ فیصل، پی ای سی ایچ ایس میں بوندا باندی کے ساتھ ہلکی بارش سے موسم تبدیل ہو گیا، جس سے شہریوں کے چہروں پر بھی رونق آگئی۔واضح رہے آئندہ چند روز  کے دوران کراچی میں محکمہ موسمیات کی جانب سے مزید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔