چٹاگانگ:بنگلہ دیش کے اوپنر وں تمیم اقبال اور امرالقیس نے زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے بڑی شراکت داری کا ریکارڑ بنالیا۔ تمیم اقبال اور امرالقیس نے زمبابوے کے خلاف پہلی وکٹ کی شراکت میں 224رنز بنائے،اس دوران دونوں نے اپنی سنچریاں بھی مکمل کی،امرالقیس 130اور تمیم اقبال109رنز بناکر آﺅٹ ہوگئے۔ بنگلہ دیش کی جانب سے اسے تمیم قبال اور قبل امرالقیس نے ہی 2010میںلارڑز میں انگلینڈ کے خلاف 185رنز بنائے تھے۔بنگلہ دیش کی جانب سے زمبابوے کے خلاف کسی بھی وکٹ میں یہ سب سے بڑی شراکت ہے۔بنگلہ دیش نے زمبابوے کے خلاف پہلے روز دو وکٹوں کے نقصان پر 303رنز بنائے تھے۔
Next Post
انگلیش پریمئر لیگ:قواعدکی خلاف ورزی پر آسٹن اور ٹوٹنہم پر جرمانہ
Wed Nov 12 , 2014
لندن:انگلش پریمئر لیگ میں آسٹن ولاز اور ٹوٹنہم ہاٹسپر کے درمیان میچ میں کھلاڑیوں کی جانب سے قواعد کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا گیا۔ آسٹن اور ٹوٹنہم کے درمیان2نومبر کو کھیلے گئے میچ کے اختتام پر دونوں طرف کے کھلاڑیوں نے اپنے جذبات کاشدید طریقے سے اظہار کیا۔ فٹ بال ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری بیان میں […]