لندن: سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر نے اے ٹی پی فائنلز کے دوسرے میچ میں فتح حاصل کی جبکہ برطانوی نمبر ایک ٹینس اسٹار اینڈی مرے نے کینیڈا کے میلوس راﺅنک کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچنے کی امید کو تازہ کردیا۔میزبان کھلاڑی اینڈی مرے نے میلوس راﺅنک کو 3-6اور5-7سے شکست دے دی، اینڈی مرے پہلے میچ میں جاپانی کھلاڑی نیشیکوری سے ہارے گئے تھے تاہم میلوس کے خلاف اس کامیابی کے بعد اگلے مرحلے کے لیے ان کی امیدیں قائم ہیں۔دوسرے میچ میں سیکنڈ سیڈڈراجر فیڈرر نے نیشیکوری کو3-6اور2-6سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں دوسری کامیابی حاصل کی۔
Next Post
بنگلہ دیش نے زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ میںریکارڑ شراکت
Wed Nov 12 , 2014
چٹاگانگ:بنگلہ دیش کے اوپنر وں تمیم اقبال اور امرالقیس نے زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے بڑی شراکت داری کا ریکارڑ بنالیا۔ تمیم اقبال اور امرالقیس نے زمبابوے کے خلاف پہلی وکٹ کی شراکت میں 224رنز بنائے،اس دوران دونوں نے اپنی سنچریاں بھی مکمل کی،امرالقیس 130اور تمیم اقبال109رنز بناکر آﺅٹ ہوگئے۔ بنگلہ دیش کی جانب سے اسے تمیم قبال […]