خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گورنر خیبرپختونخوا کا بین المذاہب ہم آہنگی کی ضرورت پر زور

ُپشاور(پی پی آئی(خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے بین المذاہب ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ امن کے فروغ کے لئے انتہائی ناگزیر ہے۔پشاور میں جوگیان شاہ میں گوردوارہ بھائی جوگا سنگھ کے دورے کے موقع پر انہوں نے کہا کہ اقلیتوں کو ملک کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے۔ پشاور میں سکھ برادری کو نشانہ بنانا خوفناک عمل ہے۔اس سے قبل گوردوارہ آمد پر سکھ برادری نے فیصل کریم کنڈی کا گرم جوشی سے استقبال کیا جن میں پشاور کے مذہبی رہنما سنگھ صاحب سجن، ڈاکٹر صاحب جی، بابا مہندر سنگھ، بابا امر سنگھ اور مگھن سنگھ شامل ہیں۔اس موقع پر یکجہتی کی علامت کے طور پر سکھ برادری کے سینئر رہنماؤں نے گورنر کو روایتی شال بھی پہنائی۔