شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 نجی ہسپتالوں و میڈیکل سنٹرز کوایف بی آر کے نوٹسز کا اجراشروع

اسلام آباد(پی پی آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس نیٹ کا دائرہ کار وسیع کرنے کیلئے ملک بھر کے نجی ہسپتالوں، میڈیکل سینٹرز کے مالکان کو نوٹسز کا اجراشروع کردیا ہے،پی پی آئی کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ نوٹسز بھجوانے کا مقصد زیاہ سے زیادہ نجی ہسپتالوں، میڈیکل سینٹرز کو انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ میں رجسٹرڈ کرنا ہے اس ضمن میں ملک بھر کے ریجنل ٹیکس آفسزنے مہم کا آغاز کردیا ہے ملک بھر میں قائم ہسپتالوں کو انکم ٹیکس آرڈیننس کی دفعہ 176 کے تحت نوٹسز بھیجے جارہے ہیں۔