خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اندرون سندھ مون سون سے قبل ہی ہیضے کے کیسز میں اضافہ، مزید پھیلاؤ کاخدشہ

حیدر آباد(پی پی آئی)اندرون سندھ مون سون کے آغاز سے ہی ہیضے کے کیسز میں اضافہ دیکھاگیا ہے۔طبی ماہرین نے کہا کہ بارشوں میں ہیضے کے کیسز میں مزید پھیلاؤ کاخدشہ ہے۔طبی ماہرین کے نزدیک ان دنوں نجی و سرکاری ہسپتالوں میں زیادہ تر مریض پیٹ کے انفیکشن کے  مریض لائے جارہے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق طبی ماہرین کے نزدیک سیوریج ملا پانی  ہیضے کے پھیلاؤ کاسبب بن رہا ہے۔رپورٹ کے مطابقطبی ماہرین نے شہریوں کو  ہدایت کی کہ عوام غیر معیاری غذا اور غیر معیاری مشروبات سے پرہیزکریں۔صاف پانی پئیں، صابن سے ہاتھ دھوئیں اور صفائی کا خیال رکھیں۔