خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 مدعی سنی اتحاد کونسل تھی اور رزلٹ تحریک انصاف کو ملا:فیصل واوڈا

کراچی(پی پی آئی)سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے شہباز حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا  کہ 3، 3 وزارتیں ایک آدمی کو دی ہوئی ہیں، کیسے پاکستان میں اچھائی ہوگی؟۔پی پی آئی کے مطابق فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ تمام سیاسی جماعتوں سے پوچھیں کہ ملک کیسے ٹھیک کریں گے؟مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردِ عمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مدعی سنی اتحاد کونسل تھی اور رزلٹ پاکستان تحریک انصاف کو ملا۔ آئین میں ترمیم پارلیمنٹ کرسکتی ہے جبکہ آئین کی تشریح سپریم کورٹ کا کام ہے۔