Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

شمالی وزیرستان  میں رات گئے گرلزا سکول میں بارودی مواد کا دھماکہ

Mon Jul 22 , 2024
شمالی وزیرستان(پی پی آئی) شمالی وزیرستان کے گاؤں زیرکی میں رات میں گورنمنٹ گرلز مڈل سکول میں بارودی مواد کا دھماکہ ہوا،پی پی آئی کے مطابق پولیس کے مطابق دھماکے سے سکول کی عمارت اور قریبی گھر کو شدید نقصان پہنچا جبکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔